Browsing Category

News

”گولڈن ویک“ کے دوران ایک کھلے چین کا مشاہدہ کیا گیا ہے، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین میں حال ہی میں اختتام پذیر ہونے والی قومی دن کی تعطیلات پر خبر رساں ادارے روئٹرز سمیت متعدد بین الاقوامی ذرائع ابلاغ نے خصوصی توجہ دی۔”پوری دنیا کو معلوم ہے کہ چینی عوام تعطیلات منا رہے ہیں“ سے متعلق موضوع سوشل…

چائنا کوسٹ گارڈ کی فلپائن کو اشتعال انگیزی اور بے بنیاد پروپیگنڈے سے باز رہنے کی تنبیہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان جیانگ لُوے نے کہا کہ فلپائن کے کوسٹ گارڈ کا جہاز نمبر 4409 رین آئی جیاو کے قریب سمندری علاقے میں پہنچا تاکہ غیر قانونی طور پر وہاں لنگر انداز کیے گئے جہاز پر موجود ایک زخمی شخص کو دوسری جگہ…

اقوام متحدہ میں چینی نمائندے کی جاپان کے دوبارہ عسکری قوت بننے کے عزائم پر سخت تنقید

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی 81ویں جنرل اسمبلی کی تخفیف اسلحہ اور بین الاقوامی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شریک چینی نمائندے سن شیاؤ بو نے عام بحث کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دوسری عالمی جنگ کے بعد قائم ہونے والا بین…

سنکیانگ میں ”نسل کشی“ کے دعوے سراسر جھوٹ ہیں، چینی وزارتِ خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سنکیانگ انٹرنیشنل گرینڈ بازار کے دروازے کے باہر حال ہی میں لوگوں کی ایک لمبی قطار نظر آئی۔ یہ لوگ بازار سے نان خریدنے کے لیے نہیں بلکہ ایک کپ کافی کے انتظار میں کھڑے تھے۔ بین الاقوامی برانڈ ”سٹار بکس“ نے یہاں ایک نئی…

”شمالی میانمار میں ٹیلی کام فراڈ پر کاری ضرب“ پر دستاویزی سیریز سی سی ٹی وی 1 پر نشر

بیجنگ :تین اقساط پر مشتمل دستاویزی سیریز ”شمالی میانمار میں ٹیلی کام فراڈ پر کاری ضرب“ 5 سے 7 اکتوبر تک چائنا میڈیا گروپ کے سی سی ٹی وی ون پر نشر کی جا رہی ہے۔یہ دستاویزی سیریز چین کی وزارت پبلک سیکیورٹی اور چائنا میڈیا گروپ کے اشتراک سے…

بعض مغربی ممالک انسانی حقوق کے مسئلے کو سیاسی ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کرنا چھوڑ دیں، چینی نمائندہ

اقوام متحدہ :اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب سون لئی نے جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی کے عام مباحثے میں بعض مغربی ممالک پر زور دیا کہ وہ چین کے خلاف جھوٹ گھڑنے اور پھیلانے کا سلسلہ بند کریں اور انسانی حقوق کے مسئلے کو سیاسی ہتھکنڈے کے…

چین کی انسداد دہشت گردی کو سیاسی رنگ دینے اور آلہ کے طور پر استعمال کرنے کی مخالفت

اقوام متحدہ :قوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب سون لئی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی چھٹی کمیٹی میں ”بین الاقوامی دہشت گردی کے خاتمے کے اقدامات“ کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے انسداد دہشت گردی کو سیاسی رنگ دینے اور اسے آلہ کے طور پر…

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں چین کی پیش کردہ بلا رکاوٹ رسائی کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 63ویں اجلاس نےچین کی جانب سے 47 ممالک کی نمائندگی کرتے ہوئے مکمل انسانی حقوق سے استفادے کے لیے بلارکاوٹ رسائی کے فروغ”کے عنوان سے پیش کردہ قرارداد کی منظوری دے دی۔اقوام متحدہ کے جنیوا دفتر…

چینی پیپلز لبریشن آرمی نے چین کی کے ہوانگ یان جزیرے کی فضائی حدود میں داخل ہونے والے فلپائنی طیارے…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی سدرن تھیٹر کمانڈ کے ترجمان چئے شی چھئین نے کہا ہے کہ 3 اکتوبر کو فلپائن کا ایک C-208 طیارہ چینی حکومت کی اجازت کے بغیر غیر قانونی طور پر چین کے ہوانگ یان جزیرے کی فضائی حدود میں داخل ہوا۔چینی پیپلز لبریشن آرمی…

چین کے صحرائی آئل فیلڈ سے انتہائی گہرائی میں تیل و گیس کی پیداوار 26 ملین ٹن سے متجاوز

بیجنگ :چائنا نیشنل پیٹرولیم کارپوریشن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق، چین کے سب سے بڑے صحرائی آئل فیلڈ، ہاڈے-فومین آئل فیلڈ سے 6 ہزار میٹر گہرائی سے نکالے جانے والے تیل و گیس کی مجموعی پیداوار 26 ملین ٹن سے تجاوز کر گئی ہے۔حال ہی میں تکلمکان…