Browsing Category

News

وزیر اعظم شہباز شریف کی ہانگ چو میں چائنا پاکستان بزنس انویسٹمنٹ کانفرنس میں شرکت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے دورے پر آئے ہوئے پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے ہانگ چو میں تیسری چائنا-پاکستان انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن، بیٹری انرجی سٹوریج سسٹمز اور ایگریکلچر بی ٹو بی سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کی۔

موجودہ صدی میں تیزی سے تبدیلیاں رونماں ہو رہی ہیں، چینی نائب وزیراعظم

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے نائب وزیراعظم حہ لی فنگ نے چین کے شہر سوچو میں اپیک کے وزرائے تجارت کے اجلاس میں شرکت کی اور خطاب کیا ۔ اتوار کے روز انہوں نے کہا کہ موجودہ صدی میں تیزی سے تبدیلیاں رونما ں ہو رہی ہیں ، اس لیے اپیک کے تمام

وزیرِاعظم شہباز شریف چین کے دورے پر ہانگ چو پہنچ گئے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) وزیرِ اعظم شہباز شریف صوبہ زے جیانگ کے شہر ہانگ چو پہنچ گئے، جہاں سے انہوں نے چین کے چار روزہ سرکاری دورے کا آغاز کیا۔ چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اس سے قبل کہا تھا کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کا دورۂ چین، چین

چین یونیسکو کے سب سے اہم شراکت داروں میں سے ایک ہے، ڈائریکٹر جنرل یونیسکو

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) یونیسکو کے ڈائریکٹر جنرل خالد ال انانی نے چائنا میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ان کے دورۂ چین کا مقصد چین کے ساتھ مضبوط شراکت داری کو مزید گہرا کرنا ہے، کیونکہ چین یونیسکو کے سب سے اہم شراکت داروں میں سے

غیر ملکی ادارے 2026 اپیک چینی سال کے موقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے کوشاں

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 2026 اپیک وزراء تجارت کا اجلاس چین کے صوبہ جیانگ سو کے سوچو شہر میں منعقد ہوا۔ ہفتہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق اس اجلاس کے انعقاد سے ایک دن قبل ایشیا پیسفک بزنس پارٹنرشپ ڈائیلاگ اور 2026 سوچو گلوبل انویسٹمنٹ

چینی صدر کا صوبہ شانشی میں گیس دھماکے کے باعث جانی نقصان پر گہری تشویش کا اظہار

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدرِ شی جن پھنگ نے صوبہ شانشی کے ضلع چھن یوان میں کوئلے کی کان میں ہونے والے گیس دھماکے کے بعد اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ”لیو شن یو“ کوئلہ کان کے زیرِ زمین حصے میں گیس دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں

چین پاک سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر چین کے اعلیٰ سطحی وفد کا دورۂ پاکستان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان کی قومی اسمبلی کی دعوت پر، چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے نائب چیئرمین چائی دا فنگ نے وفد کے ہمراہ پاکستان کا دورہ کیا۔دورے کے دوران انہوں نے صدر آصف علی زرداری، وزیرِاعظم شہباز شریف، قومی

چین اور پاکستان کی دوستی کی جڑیں تاریخی ہیں ، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے ساتھ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کے

جرمنی میں”چائنا ان اسپرنگ ٹائم” عالمی مکالمے کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)”چائنا ان اسپرنگ ٹائم:دنیا کے لیے چین کے ترقیاتی مواقع ” کے عنوان سے عالمی مکالمہ جرمنی کے شہر ڈسلڈورف میں منعقد ہوا۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شن

چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے صدارتی فرمان پردستخط

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ نے بارہ مارچ کو صدارتی فرمان نمبر70، 71، 72 اور 73 پر دستخط کیے۔مذکورہ بالا صدارتی فرمان کے مطابق عوامی جمہوریہ چین کاماحولیاتی تحفظ کا قانون 15 اگست 2026 سے نافذ العمل ہوگا۔ عوامی جمہوریہ چین کا