چین کا گلوبل سکیورٹی انیشی ایٹو کے نفاذ پر پہلی پیشرفت رپورٹ کا اجراء
بیجنگ (ویب ڈیسک) اپریل 2022 میں صدر شی جن پھنگ نے انسانیت کے مستقبل اور تقدیر پر مبنی گلوبل سکیورٹی انیشی ایٹو کی تجویز پیش کی، جو بین الاقوامی سلامتی کے چیلنجوں کے لیے چینی حل فراہم کرتی ہے۔ 18 جولائی کو بیجنگ میں گلوبل سکیورٹی انیشی ایٹو!-->…