امریکہ کو چین کے بنیادی مفادات کا احترام کرتے ہوئے بات چیت کے سازگار حالات پیدا کرنے ہونگے، چینی…
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین اور امریکہ کے درمیان اسلحے کے کنٹرول اورپھیلاؤ کی روک تھام کی بات چیت کے حوالے سے صحافی کے سوال کے جواب میں کہا کہ امریکہ نے چین کی سخت مخالفت اور!-->…