Browsing Category

News

سات بڑے عالمی نیوز الائنسز کی جانب سے سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول کی بھرپور تشہیر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) جیسے جیسے گھوڑے سے منسوب سال قریب آرہا ہے، چائنا میڈیا گروپ کے تحت انٹرنیشنل ویڈیو نیوز ایجنسی، سات بڑے عالمی نیوز الائنسز ، بشمول ایشیا پیسیفک براڈکاسٹنگ یونین، افریقی براڈکاسٹنگ یونین، لاطینی امریکہ نیوز یونین، عرب…

چینی صدر کی جانب سے مسلح افواج کی جنگی تیاریوں کا معائنہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) جشن بہار کی آمد کے موقع پر چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے بیجنگ سے ویڈیو لنک کے ذریعے تمام مسلح افواج کی جنگی تیاریوں اور جاری مشنز کا معائنہ کیا۔ بدھ کے روز انہوں نے متعلقہ یونٹس کو تہہ دل سے…

چینی صدر کی کوریئر کارکنوں سے محبت بھری ملاقات

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے شین جیئے کھو ضلع میں قائم بزرگ افراد کے لیے مختص کینٹین کا دورہ کیا۔ بدھ کے روز چینی میڈیا کے مطابق اس موقع پر شی جن پھنگ نے وہاں آرام کے لیے موجود تین کوریئر کارکنوں سے ملاقات کی…

چینی صدر کی غیر جماعتی شخصیات سے جشن بہار کی آمد پر ملاقات

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے روایتی تہوار جشن بہار کے موقع پر چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے مختلف جمہوری جماعتوں کی مرکزی کمیٹیوں کے رہنماؤں، آل چائنا فیڈریشن آف انڈسٹری اینڈ کامرس اور غیر جماعتی شخصیات کے…

چینی صدر کی جانب سے جشن بہار کی آمد پر عام شہریوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) اسپرنگ فیسٹول کی آمد پر چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے بیجنگ کا دورہ کیا ۔ منگل کے روز انہوں نے نچلی سطح کے اداروں کے کارکنوں اور عام شہریوں سے ان کی خیریت دریافت کی اور ملک بھر کی تمام…

چین کی جانب سے ”ایک ملک، دو نظام“  کے تحت ہانگ کانگ میں قومی سلامتی کے تحفظ کی عملی پیش رفت پر وائٹ…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے ”ایک ملک، دو نظام“ کے تحت ہانگ کانگ میں قومی سلامتی کے تحفظ کی عملی پیش رفت کے عنوان سے وائٹ پیپر جاری کر دیا۔منگل کے روز وائٹ پیپر میں اس امر پر زور دیا گیا ہے کہ قومی…

چین اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ساتویں اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا مشترکہ پریس اعلامیہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای اور پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے بیجنگ میں چین پاکستان وزرائے خارجہ کے ساتویں اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی مشترکہ صدارت…

ہم لاطینی امریکی ممالک کے اندرونی معاملات میں کسی بھی بہانے بیرونی مداخلت کی مخالفت کرتے ہیں، چینی…

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کیوبا اور دیگر ممالک کو دی جانے والی "دھمکیوں” پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین لاطینی امریکہ اور کیریبئن امن زون کی حیثیت کی…

امریکی طرز کی بالادستی مکمل طور پر غنڈہ گردی کی سیاست میں تبدیل ہو چکی ہے، سی جی ٹی این سروے

بیجنگ (نیوز ڈیسک ) چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این کی جانب سے دنیا بھر کے انٹرنیٹ صارفین کے لیے جاری کیے گئے ایک سروے سے ظاہر ہوتا ہے کہ 93 فیصد شرکاء نےوینزویلا کی قومی خودمختاری پر “امریکی طرز کی بالادستی” کی کھلی اور جارحانہ خلاف…