Browsing Category

News

پاکستان ہماری ریڈ لائن ہے، اس کی طرف کسی کو میلی آنکھ سے دیکھنے نہیں دیں گے، نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ہماری ریڈ لائن ہے، پاکستان کی طرف کسی کو بھی میلی آنکھ سے دیکھنے نہیں دیں گے۔ انہوں نے یہ بات وزیر اعظم شہباز شریف سے جاتی امرا میں ہونے والی ملاقات کے…

کون کون میت پر آتا ہے؟ یہ دیکھنے کیلئے شہری نے اپنی موت کا ڈرامہ رچالیا

ھارت میں ایک شہری نے یہ دیکھنے کے لیے کہ "اس کی موت پر کون آتا ہے اور کون افسوس کرتا ہے، اپنی جعلی موت کا ڈرامہ رچا ڈالا۔ مقامی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ سے تعلق رکھنے والے ایک شہری نے اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں کو یہ اطلاع…

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ اپنے مدار میں داخل

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ HS-1 کامیابی کے ساتھ چین سے خلا میں روانہ ہوکر اپنے مدار میں داخل ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپارکو نے HS-1 کے کامیاب لانچ کا اعلان کیا جس کے بعد بالآخر سیٹلائٹ اپنے مدار میں پہنچ…

دشمن کی ہر پراکسی کو خاک میں ملادیاجائےگا، اسلام کی غلط تشریح کرنےوالےدہشت گردوں کے سامنے نہیں جھکیں…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشان امتیاز، ملٹری، ہلالِ جرات نے کہا ہے کہ روایتی میدان میں جیت کی طرح ہمارے پڑوسی کی ہر ریاستی پراکسی کو خاک میں ملا دیا جائے گا، ہم اسلام کی غلط تشریح کرنے والے مٹھی بھر گمراہ دہشت گردوں کے سامنے کبھی نہیں…

فوڈ ڈیلیوری پلیٹ فارم میں خامی، جاپانی شہری نے لاکھوں کا کھانا مفت کھالیا

جاپان میں ایک شہری نے فوڈ ڈیلیوری پلیٹ فارم میں خامی کو استعمال کرتے ہوئے لاکھوں روپے کا مفت کھانا کھا لیا۔ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق جاپان کے شہر ناگویا سے تعلق رکھنے والے 38 سالہ شخص نے Demae-can نامی پلیٹ فارم میں موجود خامی…

پی ٹی اے اور میٹا نے پاکستان میں آن لائن فراڈ سے بچاؤ مہم کا آغاز کردیا

پی ٹی اے اور میٹا نے پاکستان میں آن لائن فراڈ سے بچاؤ کی مہم کا آغاز کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)، میٹا اور تعلیمی پلیٹ فارم EYEYAH نے ایک سوشل مہم اور انٹرایکٹو آن لائن تجربہ ''کیا یہ اصلی ہے؟''…

چین میں اقوام متحدہ کی 80ویں سالگرہ پر بین الاقوامی علمی سیمینار کا افتتاح

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی ووہان یونیورسٹی اور مصر کی بنہا یونیورسٹی کی مشترکہ میزبانی میں منعقدہ بین الاقوامی علمی سیمینار ”اقوام متحدہ کی 80ویں سالگرہ: عالمی نظم و نسق، بین الاقوامی قانون اور کثیر الجہتی کا مستقبل“ چین کے صوبہ حو بے کے…

چین، تیسرا لیانگ چو فورم چین کے صوبہ زے جیانگ کے شہر ہانگ چو میں شروع

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) تیسرا لیانگ چو فورم چین کے صوبہ زے جیانگ کے شہر ہانگ چو میں شروع ہوا۔ ہفتہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق رواں سال عالمی ثقافتی اور قدرتی ورثے کے تحفظ سے متعلق کنونشن میں چین کی شمولیت کی 40 ویں سالگرہ اور یونیسکو کی…

چین نے عملی اقدامات کے ذریعے عالمی صنفی مساوات کے لئے مضبوط تحریک پیدا کی ہے، یو این ویمن کی اعلیٰ…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کے خواتین کے ادارے کے شعبہ برائے ایشیا پیسیفک کی ڈائریکٹر کرسٹن عرب نے چائنا میڈیا گروپ کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ بیجنگ میں منعقدہ عالمی خواتین کانفرنس کی 30ویں سالگرہ کے موقع پر چین نے ایک…

امن و امان کے قیام کیلیے آئی جی بلوچستان نے صحافیوں سے تعاون مانگ لیا

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس بلوچستان محمد طاہر نے امن و امان کے قیام میں صحافیوں سے تعاون مانگتے ہوئے کہا ہے کہ صحافی معاشرے کی آنکھ اور کان ہیں، جو سماجی مسائل کی نشاندہی اور ان کے حل میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں. انہوں نے ان…