Browsing Category

News

مختلف شعبوں میں چین کے ساتھ تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے تیار ہیں، ڈومینیکین صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) ڈومینیکا کی صدر سلوینی برٹن نے، جو عالمی سربراہی خواتین کانفرنس میں شرکت کے لیے چین میں موجود تھیں، بیجنگ میں سی ایم جی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ عالمی سربراہی خواتین کانفرنس میں صدر شی جن پھنگ کے کلیدی خطاب نے خواتین…

چینی صدر کا چین کی زرعی یونیورسٹی کے تمام اساتذہ اور طلباء کے نام خط

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے چین کی زرعی یونیورسٹی کے تمام اساتذہ اور طلباء کے نام اپنے جوابی خط میں یونیورسٹی کے قیام کی 120ویں سالگرہ کے موقع پر تمام اساتذہ، طلباء، عملے اور یونیورسٹی کے سابق طلباء کو مبارکباد پیش کی ہے۔ …

چین کا عالمی خواتین کے امور میں اہم کردار ہے، صدر آئس لینڈ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) آئس لینڈ کی صدر ہاڈرا تھامس ڈوٹیر نے چائنا میڈیا گروپ کےساتھ خصوصی انٹرویو میں کہا کہ ایک بڑے ملک کی حیثیت سے چین کی آواز اور اقدامات دوسرے ممالک کے لیے بہت اہم ہیں۔ صنفی مساوات اور خواتین کی ترقی کے فروغ کے لیے چین کی…

پاکستان اور سعودی عرب کا فارماسیوٹیکل شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال کی سعودی عرب کے وزیرِ صحت فہد بن عبدالرحمن الجلاجل سے ملاقات ہوئی جس میں فارماسیوٹیکل شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں صحت کے شعبے سمیت…

ریموٹ کنٹرول کار کی مدد سے زیرِ زمین پھنسی بلی کو نکال لیا گیا

امریکا میں ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا جب کھلونے والی کار سے پائپ میں پھنسی بلی کو بخیر و عافیت نکال لیا گیا۔ یہ واقعہ نیویارک میں پیش آیا جہاں ایک بلی کا بچہ زیرِ زمین پائپ میں پھنس گیا تھا۔ اس تک پہنچنا انسانوں کے لیے…

گھانا کے صدر کی چینی خواتین کے امور میں حاصل شدہ کامیابیوں کی تعریف

بیجنگ (نیوز ڈیسک) گھانا کے صدر جون مہامانے چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں، چینی خواتین کی ترقی کی کامیابیوں کو  ” حقیقی، قابل تعریف اور قابل فخر“  قرار دیا۔ جمعرات کے روز گھانا کے صدر کا کہنا تھا کہ 1995 میں بیجنگ میں…

چار گلوبل انیشی ایٹوز کے نفاذ کے حوالے سے چینی صدر کا ایک اہم مضمون چھیوشی میگزین میں شائع ہوگا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 16 اکتوبر کو شائع ہونے والے ” چھیوشی “ میگزین کے بیسویں شمارے میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چینی صدر، اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا ایک اہم مضمون شائع ہوگا، جس کا عنوان ہے ” گلوبل ڈیولپمنٹ…

”شی جن پھنگ: دی گورننس آف چائنا “ کی پانچویں جلد کے انگریزی ورژن کی فرینکفرٹ میں لانچنگ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ کی کتاب ” شی جن پھنگ: دی گورننس آف چائنا “ کی پانچویں جلد کے انگریزی ورژن کی لانچنگ کی تقریب جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں منعقد ہوئی۔ بدھ کے روز چینی میڈیا کے مطابق اس کتاب کی پانچویں جلد نئے دور…

چینی صدرکی طرف سے پیٹرک ہرمنی کو جمہوریہ سیشلز کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے پیٹرک ہرمنی کو جمہوریہ سیشلز کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا۔ بدھ کے روزاپنے پیغام میں شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور سیشلز روایتی دوست ہیں جو مرکزی مفادات اور اہم خدشات سے متعلق…

دُنیا میں صرف ایک چین ہے اور تائیوان چین کا حصہ ہے، چینی ریاستی کونسل

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی ریاستی کونسل کے تائیوان امور کے دفتر نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔چین کے علاقے تائیوان کے رہنما لائی چھنگ ڈے کے حالیہ غلط اور منفی بیانات کے بارے میں، ترجمان چھن بن ہوا نے بدھ کے روز کہا کہ دنیا میں صرف…