Browsing Category

News

چائنہ میڈیا گروپ کی جانب سے پیرس اولمپک گیمز کی نشریات کے لئے سائنسی وتکنیکی جدت طرازی کی دس اہم…

بیجنگ (سپورٹس ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے پیرس اولمپک گمیز کی نشریات کے لئے سائنسی اور تکنیکی جدت طرازی کے اجراء کی تقریب بیجنگ میں منعقد ہوئی اور سی ایم جی پیرس اولمپک گیمز کی نشریات کے تکنیکی انچارج نے اس موقع پر دس سائنسی اور…

چینی طرز کی جدیدیت پر شی جن پھنگ کے نظریات کے اقتباسات کا روایتی چینی ورژن ہانگ کانگ میں شائع

بیجنگ (ویب ڈیسک) یونائیٹڈ پبلشنگ گروپ نے حال ہی میں شی جن پھنگ کی منتخب تحریروں کی پہلی اور دوسری جلد اور چینی جدیدیت پر شی جن پھنگ کے نظریات کے اقتباسات کا روایتی چینی ورژن شائع کیا ۔17 جولائی کو ہانگ کانگ بک فیئر کے پہلے روز کتاب کی…

عوام ریاست کی بنیاد ہیں، اگر بنیاد مضبوط ہو تو ریاست بھی مضبوط ہو گی، چینی میڈیا

بیجنگ (ویب ڈیسک) ملکی حکمرانی کے حوالے سے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) کی بنیادی قومی پالیسی برائے اصلاحات اور کھلے پن کا آغاز 1978 میں ڈنگ شیاؤ پھنگ کی صدارت میں سی پی سی کی گیارہویں سینٹرل کمیٹی کے تیسرے کل رکنی اجلاس میں ہوا اور…

چین کی جانب سے افغانستان کو ہنگامی انسانی امداد کی پہلی کھیپ کی فراہمی

کابل (نمائندہ خصوصی) چینی حکومت کی جانب سے افغانستان کو ہنگامی انسانی امداد کی پہلی کھیپ کی حوالگی کی تقریب افغانستان کے دارالحکومت کابل میں منعقد ہوئی۔ افغانستان میں چین کے سفیر چاؤ شینگ اور افغان عبوری حکومت کے قائم مقام وزیر برائے امورِ…

امریکہ نے جان بوجھ کر چین کے انسانی حقوق کی صورتحال کو بدنام کیا، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے متعلقہ چینی عہدیداروں پر عائد کردہ ویزا پابندیوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے جان بوجھ کر غلط معلومات پھیلا کر چین کے…

امریکہ کو چین کے بنیادی مفادات کا احترام کرتے ہوئے بات چیت کے سازگار حالات پیدا کرنے ہونگے، چینی…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین اور امریکہ کے درمیان اسلحے کے کنٹرول اورپھیلاؤ کی روک تھام کی بات چیت کے حوالے سے صحافی کے سوال کے جواب میں کہا کہ امریکہ نے چین کی سخت مخالفت اور…

سی پی سی کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کے تیسرے کل رکنی اجلاس میں چین کی جدیدکاری بارے ایک قرارداد کو منظور…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی نے سی پی سی کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کے تیسرے کل رکنی اجلاس کے مقاصد کو متعارف کرانے اور اس کی تشریح کے لئے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔اس دوران بتایا گیا کہ سی پی سی کی 20 ویں…

چین کے 9 صوبوں کے 81 دریاؤں میں پانی کی سطح الرٹ لیول سے تجاوز کر گئی

بیجنگ ( آن لائن) چین کی وزارت آبی وسائل نے اعلان کیا کہ شدید بارشوں کے باعث چین کے 9 صوبوں کے 81 دریاؤں میں پانی کی سطح الرٹ لیول سے اوپر ہے، جن میں سے صوبہ گانسو کے دریائے جیالینگ، صوبہ حہ نان کے دریائے ہونگ اور صوبہ آن حوئی کے دریائے شی…

نیٹو اور چند ممالک مشترکہ سلامتی کو نقصان پہنچانے والے مسائل پیدا کرنا بند کریں، چین

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو چھونگ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بین الاقوامی نظم و نسق اور کثیر الجہتی تعاون پر کھلی بحث میں کہا کہ اس وقت بین الاقوامی سیاسی کیمپ، عالمی معیشت ڈی گلوبلائزڈ ہے، اور…

چین کی اعلی معیار کی معاشی ترقی کا رجحان تبدیل نہیں ہوگا، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں رواں سال کی پہلی ششماہی میں چین کی معیشت کے تازہ ترین اعداد و شمار پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ سال کی پہلی ششماہی میں چین کی معیشت نے عالمی معیشت میں بڑھتے…