Browsing Category

News

چین کی معشیت نےنہایت تیزی سے ترقی کا سفرطے کیا ہے، ڈپٹی چیئرمین سینٹ

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان ناصر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کا حالیہ دورہ چین نہایت اہمیت کا حامل ہے اوراس دورے سے پاکستان چین کے دوطرفہ تجارتی ومعاشی تعلقات کو مزید فروغ حاصل ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار…

چین فلسطین کی اندرونی مفاہمت کے لیے متعلقہ فریقوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے، چینی وزارت…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے بیجنگ میں فلسطین کے حماس اور الفتح کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والے مصالحتی مذاکرات کے حوالے سے ایک نامہ نگار کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین ہمیشہ فلسطینی فریقین کی باہمی بات…

چین، ہینان کھلے پن میں اصلاحات کے لئے ایک نیا معیار بن گیا ہے، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ملکی حکمرانی کے حوالے سے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) کی بنیادی قومی پالیسی برائے اصلاحات اور کھلے پن کا آغاز 1978 میں ڈنگ شیاؤ پھنگ کی صدارت میں سی پی سی کی گیارہویں سینٹرل کمیٹی کے تیسرے کل رکنی اجلاس میں ہوا…

چینی طرز کی جدیدیت ایک عظیم نصب العین ہے، رپورٹ

بیجنگ (رپورٹنگ روم) چین میں ملکی حکمرانی کے حوالے سے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) کی بنیادی قومی پالیسی برائے اصلاحات اور کھلے پن کا آغاز 1978 میں ڈنگ شیاؤ پھنگ کی صدارت میں سی پی سی کی گیارہویں سینٹرل کمیٹی کے تیسرے کل رکنی اجلاس میں…

چین کے مسائل کو چین کے بنیادی قومی حالات کی بنیاد پر خود چینیوں کو حل کرنا ہوگا، چینی صدر

بیجنگ (ویب ڈیسک) چھیو شی میگزین کے 14 ویں شمارے میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری،چینی صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا ایک اہم مضمون منگل کے روز شائع ہوگا، جس کا عنوان ہے  ہمیں خود اعتمادی اور خود…

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کے تیسرے کل رکنی اجلاس کا آغاز

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کا تیسرا کل رکنی اجلاس پیر کے روز بیجنگ میں شروع ہوا۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے سیاسی بیورو کی جانب سے کل رکنی اجلاس کو ورک رپورٹ…

چین ایران کی نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان کی چین سے متعلق پالیسی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین، چین-ایران تعلقات پر صدر پذشکیان کے ریمارکس کو سراہتا ہے۔ پیچیدہ…

چین کی ویزا فری پالیسی کے اہل ائیر پورٹس اور ریلوے پورٹس کی تعداد بڑھ کر 37 ہوگئی

بیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا نیشنل امیگریشن ایڈمنسٹریشن نے اعلان کیا ہے کہ اب سے زنگ چو شن زنگ انٹرنیشنل ایئرپورٹ، لی جیانگ سان ای انٹرنیشنل ایئر پورٹ اور موہان ریلوے پورٹ چین کی 144 گھنٹے ٹرانزٹ ویزا فری پالیسی کے اہل ہوں گے۔ اب تک چائنا نیشنل…

چائنا میڈیا گروپ کے نیشنل ای اسپورٹس ڈویلپمنٹ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا آغاز

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) بیجنگ میں چائنا میڈیا گروپ کے نیشنل ای اسپورٹس ڈویلپمنٹ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا آغاز ہوا۔ ہفتہ کے روَ چائنا میڈیا گروپ کے صدر شن ہائی شیونگ نے اس حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔ آئی او سی ای اسپورٹس کمیشن کے صدر ڈیوڈ…

چین ہمیشہ اقوام متحدہ میں گنی بساؤ کے موقف کی حمایت کرتا ہے، صدر گنی بساؤ

بیجنگ (ویب ڈیسک) گنی بساؤ کے صدر عمرو سیسوکو ایمبالو نے پہلی بار چین کا سرکاری دورہ کیا۔ چینی میڈ یا کے مطا بق چینی صدر شی جن پھنگ نے ان سے بات چیت کی۔ دونوں سربراہان مملکت نے چین اور گنی بساؤ کے درمیان تعلقات کو اسٹریٹجک پارٹنرشپ میں اپ…