Browsing Category

Uncategorized

عوام کیلئے خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

ذرائع کے مطابق حالیہ دو ہفتوں میں عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمتوں میں 3.75 ڈالر فی بیرل کمی ہوئی جبکہ اس عرصے میں ڈیزل کی قیمت میں 2.7 ڈالر فی بیرل کمی ہوئی ہے۔ پٹرول پر درآمدی پریمیم بھی کم ہو کر 9.50 ڈالر فی بیرل ہو گیا ہے جس سے روپے…

ملک بھر میں سونا ایک بار پھر فی تولہ800روپے مہنگا

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونےکی قیمت 800 روپے اضافے سے 2 لاکھ 41 ہزار 500 روپے ہوگئی جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 686 روپےاضافےسے 2 لاکھ7 ہزار 47 روپے ہوگئی۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر مہنگا ہوکر 2 ہزار 303 ڈالر فی…

وزیر اعظم پیکیج کے تحت صنعتوں کیلئے بجلی10روپے 69پیسے فی یونٹ سستی

وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم نے صنعت اور برآمدات میں بڑے اضافے کے لیے اہم اقدام کیے ہیں، نیپرا نے صنعتوں کیلئے بجلی کی قیمت میں 10روپے69 پیسے فی یونٹ کمی تجویز کی تھی جسے وزیراعظم نے منظور کرلیا۔ ذرائع وزیراعظم آفس کا کہنا ہے کہ…

پاکستان حکومت کی نصف سے زیادہ آمدنی سود کی ادائیگی پر خرچ ہوگی: موڈیز

اپنی رپورٹ میں موڈیز کا کہنا تھا کہ شرح نموکا ہدف3.6فیصد رکھنا آئی ایم ایف کو خوش کرنے کی کوشش ہے جبکہ حکومت کی نصف سے زیادہ آمدنی سود کی ادائیگی پر خرچ ہوگی، مہنگائی کی وجہ سے سماجی تناؤ دوبارہ پیدا ہوسکتا ہے، مہنگائی کے اصلاحات کے…

خیراتی اور فلاحی ہسپتالوں پر بھی سیلز ٹیکس عائد

خیراتی اور فلاحی ہسپتالوں کیلئے سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم کر دی گئی، خیراتی اور فلاحی ہسپتالوں کیلئے رعایتی سکستھ شیڈول ختم کرکے 50 بیڈز کے خیراتی ہسپتالوں کی تمام سپلائیز پر سیلز ٹیکس عائد کر دیا گیا۔ 200 بیڈز کے ٹیچنگ فلاحی ہسپتالوں پر…

پاکستان حکومت کی نصف سے زیادہ آمدنی سود کی ادائیگی پر خرچ ہوگی: موڈیز

بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے بجٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے پاکستان کا بجٹ آئی ایم ایف پروگرام کے لئے مذاکرات میں مددگار قرار دے دیا۔ اپنی رپورٹ میں موڈیز کا کہنا تھا کہ شرح نموکا ہدف3.6فیصد رکھنا آئی ایم ایف کو خوش کرنے کی…

دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے چچا شیخ طحنون بن محمد النہیان انتقال کر گئے ہیں۔ العریبیہ کے مطابق امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان نے اپنے چچا اور ریاست دبئی کے شہر العین کے گورنر طحنون بن محمد کی وفات پر…

ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا

صوبہ پنجاب کے شہر قصور میں ہتھیائی ہوئی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا، ن لیگی رہنما رمضان صدیق بھٹی کے ساتھ بھاری رقم کے فراڈ میں ملوث ملزم اپنے مبینہ اغواء و قتل میں رمضان صدیق بھٹی کو پھنسانا…

ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد

 ویتنام میں مریض کے پیٹ سے عجیب و غریب چیز نکلنے پر ڈاکٹرز بھی حیران رہ گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ویتنام میں ایک غیر معمولی واقعہ دیکھ کر ڈاکٹرز بھی دنگ رہ گئے جب پیٹ میں درد کی شکایت کرنے والے مریض کو ہسپتال لایا گیا۔

آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا

آسٹریلیا میں گالف کے ایک گیم میں اس وقت خلل پڑ گیا جب کینگروز کا بڑا جھنڈ گولف گرانڈ میں کودتے ہوئے آگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریہ میں گالف کھیلنے والے کھلاڑیوں نے اس عجیب و غریب منظر کی ویڈیو ریکارڈ کرلی جس میں…