Browsing Category

Uncategorized

ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار

ایمازون کے بانی جیف بیزوز ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کے امیر ترین شخص بن چکے ہیں، آج کل اپنے بیٹے کی شادی کی پرتعیش تقریبات کی وجہ سے خبروں کی زینت بننے والے ایشیاء کے امیر ترین شخص بھارتی ارب پتی مکیش امبانی 115 ارب…

جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی

جرمنی میں ایک 62 سالہ شخص کے انکشاف نے طبی ماہرین کو حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محققین نے بتایاکہ جرمن باشندے نے ذاتی وجوہ کی بنیاد پر 29 ماہ کے دوران کورونا وائرس کی 217 ویکسین لیں۔ اس کے باوجود اسے کسی بھی نوع…

لڑائی میں مزید شدت،غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ اب بھی ممکن

غزہ کے جنوبی شہر رفح میں حماس کے عسکریت پسند اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ شہر کی گلیوں میں لڑ رہے ہیں۔دوسری جانب اسرائیل کی شمالی سرحد پر لبنان میں ایران کی حمایت یافتہ حزب اللہ فورسز کی جانب سے اسرائیلی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے بعد…

روس کا ایس یو۔34 بمبار طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹس ہلاک

روسی خبررساں ادارے نے روسی وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا کہ یہ حادثہ منگل کی صبح کو ملک کے پہاڑی علاقے نارتھ اوسیتیا۔الانیہ میں پیش آیا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوا۔ یہ طیارہ انتہائی درستگی…

بھارت سے شکست؛ کیا پاکستانی پلئیرز نے کھانا چھوڑ دیا تھا؟

ٹی20 ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست بعد کیا کپتان بابراعظم و دیگر کھلاڑیوں نے روئے تھے ااور کھانا چھوڑ دیا تھا؟ اس حوالے سے حیران کن انکشافات سامنے آگئے۔ کینیڈا کیخلاف فتح کیساتھ قومی ٹیم کے حوصلے تو بحال ہوگئے ہیں لیکن بدقسمتی سے…

ٹی20 ورلڈکپ؛ امریکی ریاست فلوریڈا میں شیڈول میچز بارش کی نذر ہونے کا خدشہ

فلوریڈا: امریکا اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی20 ورلڈکپ کے فلوریڈا میں شیڈول میچز بارش کی نذر ہونے خدشہ پیدا ہوگیا ہے، جس کی زد میں پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان میچ بھی آسکتا ہے۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے جنوبی حصے میں لگاتار بارش…

ٹی20 ورلڈکپ: انگلینڈ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد عمان کو شکست دیدی

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں انگلینڈ نے عمان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اینٹیگا میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے 28 ویں میچ میں انگلینڈ نے 48 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر 3.1 اوور میں حاصل کیا۔ انگلینڈ کی جانب سے کپتان جوس بٹلر ناٹ آؤٹ 26…

ٹی20 ورلڈکپ؛ افغانستان نے بھی سپر 8 مرحلے تک رسائی حاصل کر لی

ٹرینیڈاڈ: آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں افغانستان نے پاپوا نیوگنی کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سپر 8 مرحلے تک رسائی حاصل کر لی۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کے 29 ویں میچ میں پاپوا نیوگنی نے افغانستان کو جیت کے لیے 96 رنز کا ہدف…

بارشوں کے دوران فلوریڈا میں میچز کیوں رکھے؟ راشد لطیف برہم

قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے بارشوں اور سیلابی صورتحال کی پیش نظر امریکی ریاست فلوریڈا میں میچز کے انعقاد پر آئی سی سی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو تنقید کا نشانہ…

"دنیا نے اُسے کنگ بنایا ہے آپ نہیں مانیں” امام، بابر کے دفاع میں آگئے

قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق ایک مرتبہ پھر کپتان بابراعظم دفاع میں سامنے آگئے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں مسلسل نظر اندار کیے جانے والے اوپنر احمد شہزاد نے گزشتہ روز بابراعظم کو جعلی کنگ قرار دیتے ہوئے انکے اعداد و شمار پر تنقید کا…