’’امت مسلمہ کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے‘‘ وزیراعظم کا امیرِ قطر سے ملاقات میں اظہارِ…
وزیراعظم شہباز شریف نے دوحا میں امیرِ قطر سے ملاقات میں اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ امت مسلمہ کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے۔ پاکستان قطر کے ساتھ کھڑا ہے۔
دوحا میں!-->!-->!-->…
حکومت کا 2600 ارب کے قرضے قبل از وقت واپس اور سود میں 850 ارب کی بچت کا دعویٰ
حکومت نے 2600 ارب روپے کے قرضے قبل از وقت واپس کرنے اور سود میں 850 ارب روپے کی بچت کا دعویٰ کیا ہے۔
وفاقی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی ڈیبٹ ٹو جی ڈی پی کی شرح!-->!-->!-->…
ایشیا کپ: پاکستانی ٹیم کی پریس کانفرنس منسوخ، ٹورنامنٹ سے دستبرداری پر غور
دبئی میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی آج شام ساڑھے سات بجے ہونے والی پریس کانفرنس اچانک منسوخ کر دی گئی۔
ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیم کی جانب سے رات 9 بجے شیڈول پریکٹس!-->!-->!-->…
چین، گلوبل انوویشن انڈیکس 2025 کا اجراء
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن نے گلوبل انوویشن انڈیکس 2025 جاری کیا۔ سوئٹزر لینڈ، سویڈن، امریکہ، جنوبی کوریا اور سنگاپور فہرست میں سب سے اوپر!-->…
اداکارہ کا طلاق کے بعد فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل
تامل فلم انڈسٹری کی اداکارہ اور فیشن ڈیزائنر شالنی نے منفرد انداز میں فوٹو شوٹ کیساتھ طلاق کا اعلان کردیا۔
اداکارہ شالنی نے لال رنگ کا جوڑا زیب تک کر کے سوشل میڈیا پر!-->!-->!-->…
کراچی کے عباسی شہید اسپتال میں خواتین کے لیے خصوصی ہیموفیلیا وارڈ کا افتتاح
تفصیلات کے مطابق میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد نے عباسی شہید اسپتال میں ہیموفیلیا سے متاثرہ خواتین کے لیے چھ بستروں پر مشتمل خصوصی وارڈ کا!-->…
ابوظہبی میں 1400 سال پرانی صلیب دریافت
ابوظہبی میں سر بنی یاس جزیرے پر تقریباﹰ 1400 سال پرانی ایک مسیحی صلیب دریافت ہوئی ہے۔
کھدائی کی مہم جنوری میں شروع ہوئی، یہ پہلی بڑی کھدائی ہے تقریباً 30 برس بعد شروع!-->!-->!-->…
سپارکو ڈے پر یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اجرا، پاکستان کے خلائی پروگرام کو خراجِ تحسین
سپارکو ڈے کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کردیے گئے جو پاکستان کی خلائی تحقیق میں ایک اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتے ہیں۔
یہ ٹکٹ آئی کیوب - قمر، پاک سیٹ - ایم ایم 1 اور!-->!-->!-->…
بارہویں بیجنگ شیانگ شان فورم میں 100 سے زائد ممالک ،خطوں اور بین الاقوامی تنظیموں…
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی وزارت دفاع کے ترجمان جیانگ بن نے ایک رسمی پریس کانفرنس میں بتایا کہ100 سے زائد ممالک، خطوں اور بین الاقوامی تنظیموں کے سرکاری وفود بارہویں!-->…
چین کے نائب صدر بائیسویں چین-آسیان ایکسپو اور چین-آسیان بزنس اینڈ انویسٹمنٹ سمٹ کی…
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے نائب صدر ہان چنگ سترہ ستمبر کو چین کے گوانگ شی چوانگ خوداختیار علاقے کے شہر نان نینگ میں منعقد ہونے والی بائیسویں چین-آسیان ایکسپو اور!-->…