چین اور امریکہ نے اسپین میں اقتصادی اور تجارتی امور پر بات چیت کا آغاز
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) مقامی وقت کے مطابق 14 ستمبر کی سہ پہر چین اور امریکہ نے اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں اقتصادی اور تجارتی امور پر بات چیت کا آغاز کیا۔
ویسٹ انڈین لیجنڈ کرس گیل بھی پاک بھارت میچ کے سحر میں مبتلا
ویسٹ انڈیز کرکٹ کے لیجنڈ کرس گیل بھی ٹی 20 ایشیاء کپ 2025ء میں پاکستان اور بھارت کے میچ کے سحر میں مبتلا ہو گئے۔
45 سالہ کرس گیل کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کا!-->!-->!-->…
یاسر نواز نے کامیاب شادی کا راز بتادیا
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکار، پروڈیوسر اور ہدایت کار یاسر نواز نے کامیاب شادی کا راز بتادیا۔
حال ہی میں اداکار نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان!-->!-->!-->…
جنوبی افریقا میں شوہر کو بیوی کا خاندانی نام اپنانے کی اجازت مل گئی
جنوبی افریقا کی ایک اعلیٰ عدالت نے تاریخی فیصلہ دیا ہے کہ اب شوہر اپنی بیوی کا خاندانی نام باضابطہ طور پر اپنا سکتے ہیں۔
پہلے قانون کے تحت صرف خواتین کو شادی کے بعد!-->!-->!-->…
چلی میں پہلی بار اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے پتے کی کامیاب سرجری
چلی کے شہر سینٹیگو میں کلینیکل لاس کونڈیس میں ایک غیر معمولی سرجری انجام دی گئی جہاں اے آئی بیسڈ (مارس) پلیٹ فارم استعمال کیا گیا۔
یہ آپریشن پتّے کی ایک مخصوص سرجری!-->!-->!-->…
Multilateralism: Fundamental path to global governance
BY CGTN :
In today's turbulent political and economic landscape, global governance has become a defining issue of our time. At a virtual BRICS Summit on September 8,!-->!-->!-->…
مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنۃ الہندوستان کے چار سرگرم دہشت گرد ہلاک
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرکے بھارت کی سرپرستی میں سرگرم 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا اور اسلحہ و بارود بھی برآمد!-->…
افغانستان کو واضح کر دیا گیا کہ خارجیوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کر لے،…
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغانستان کو واضح کر دیا گیا ہے کہ خارجیوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کر لیں۔
سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ وزیر!-->!-->!-->…
فلسطین کے دو ریاستی حل سے متعلق نیویارک اعلامیہ پر پاکستان کا مؤقف سامنے آگیا
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے بتایا ہے کہ پاکستان نے فلسطین کے مسئلے کے پرامن حل اور دو ریاستی حل کے نفاذ سے متعلق “نیو یارک اعلامیہ”!-->…
پاک-چین اسٹریٹجک شراکت داری دونوں ملکوں کے گہرے دوستانہ تعلقات کی عکاس ہے، صدر…
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی تزویراتی شراکت داری دونوں ملکوں کی اقوام کے گہرے دوستانہ تعلقات کی آئینہ دار ہے۔
چینگڈو میں دوسرے گولڈن!-->!-->!-->…