ملک میں ٹماٹر، چاول اور چینی سمیت 22 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ
ملک میں گزشتہ کچھ ہفتے مہنگائی میں مسلسل اضافے کے بعد حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی واقع ہوگئی۔
حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں کمی کی رفتار میں 0.2 فیصد کمی!-->!-->!-->…
غزہ میں جو کچھ ہورہا ہے، افسوسناک ہے، عثمان خواجہ
پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے ایک بار پھر غزہ میں جنگ بندی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دو سال سے جو کچھ ہو رہا ہے، بہت افسوسناک ہے۔
آسٹریلوی میڈیا کو!-->!-->!-->…
فہد مصطفیٰ کی دوسری شادی کی افواہیں گردش کرنے لگیں
سوشل میڈیا پر پاکستان کے مشہور اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ کی دوسری شادی کی افواہیں گردش کرنے لگیں۔
فہد مصطفیٰ جو اپنے پروگرام کی بہترین میزبانی کیلئے مشہور ہیں ایک!-->!-->!-->…
پاکستان میں ایچ پی وی ویکسینیشن کا آغاز 15 ستمبر سے ہوگا
پاکستان میں سروائیکل کینسر کی شرح بڑھ رہی ہے جس کے پیش نظرحکومت پاکستان نے سروائیکل کینسر سے بچاو کی ایچ پی وی ویکیسن مفت فراہم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
!-->!-->!-->…
پبلک باتھ روم میں ٹوائلیٹ پیپر استعمال کرنے کیلئے آن لائن اشتہار دیکھنا ضروری
چین میں ٹشو پیپر مہیا کرنے والے اسمارٹ ٹوائلیٹ مقبول ہوگئے ہیں۔
چین میں اسمارٹ ٹوائلٹ پیپر ڈسپنسر والی ویڈیوز کافی وائرل ہورہی ہیں جن میں لوگوں کو پبلک!-->!-->!-->…
پاکستان میں پہلی اے آئی بیسڈ ڈرائیونگ ٹیسٹ کار تیار
وزیر اعلی پنجاب کی خصوصی ہدایت پر ڈرائیونگ ٹیسٹ کے لئے شاہکار گاڑی تیار کرلی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ٹریفک وقاص نذیر نے اس گاڑی کا تعارف دیتے!-->!-->!-->…
پاکستانی انجینئرز کی تربیت اور اسکالرشپس کے لیے چین کے ساتھ تاریخی معاہدہ
پاکستان انجینئرنگ کونسل اور چینی کمپنیوں کے درمیان پاکستانی انجینئرز کی استعداد کار بڑھانے اور عملی تربیت کے حوالے سے تاریخی معاہدہ طے پا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق!-->!-->!-->…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سیلاب کے دوران امدادی کارروائیاں قابل تعریف ہیں،…
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سیلاب کے دوران امدادی کاروائیوں کے حوالے سے کوششیں قابل تعریف ہیں۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ!-->!-->!-->…
سلامتی کونسل کے اجلاس میں اسرائیلی نمائندے کے ریمارکس پر پاکستان کا کرارا جواب
سلامتی کونسل کے قطر پر ہونے والے اجلاس کے دوران اسرائیلی نمائندے کے ریمارکس کے جواب میں اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے جوابی بیان دے!-->…
BRICS rises as ‘anchor of stability’ in a fragmenting world order
BY CGTN :
The disintegration of the U.S.-led global order – evidenced by its withdrawal from multilateral institutions, abandonment of climate agreements, and!-->!-->!-->…