آئی ای ڈی بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی، بلوچستان کا شہر بڑی تباہی سے بچ گیا

بلوچستان میں آئی ای ڈی بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی، جس سے خاران شہر بڑی تباہی سے بچ گیا۔ ایف سی بلوچستان نے 20 دسمبر کو خاران میں ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔ کارروائی کے دوران آئی ای ڈی…

وزیراعظم کی انسانی اسمگلروں کے سہولت کار ایف آئی اے اہل کاروں کی نشاندہی کی ہدایت

وزیراعظم کا انسانی اسمگلنگ کی روک تھام سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسانی اسمگلنگ دنیا بھر میں پاکستان کی بدنامی کی وجہ بنتی ہے۔ اجلاس کو یونان کشتی حادثے اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس…

سی پیک کے دوسرے مرحلے کے ذریعے پاکستان ٹیکنالوجی کے میدان میں جدید تحقیق اور مسلسل جدت سے فائدہ…

وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین-پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے دوسرے مرحلے کے ذریعے پاکستان نہ صرف چین کی مدد حاصل کرے گا بلکہ ٹیکنالوجی کے میدان میں تعاون کرتے ہوئے جدید تحقیق اور…

پورٹس پر پھنسی ونٹیج کاروں کو ایک بار چھوٹ دینے کی تجویز مسترد

حکومت نے بندرگاہوں پر پھنسی ہوئی ونٹیج کاروں کو ایک بار چھوٹ دینے کی تجویز کو مسترد کردیا ہے، اور کہا ہے کہ یہ کاریں پالیسی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے درآمد کی گئی ہیں۔ اس لیے درآمد کنندگان کو ایسی کوئی رعایت نہیں دی جاسکتی ہے،…

سوناکشی کو کس اداکار نے بڑی عمر کا کہہ کر فلم سے نکلوایا تھا؟

بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں ایک اداکارنے یہ کہہ کر میرے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا کہ میں ان سے بڑی لگ رہی ہوں۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں سوناکشی نے انکشاف کیا کہ ’بالی وڈ میں خواتین…

پی ایس ایل10؛ پہلی بار پلیئر ڈرافٹس کی میزبانی گوادر کو مل گئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے ڈرافٹس کی میزبانی پہلی بار بلوچستان کے تاریخی شہر گوادر میں کروائے جانے کا اعلان ہوگیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان کا پورٹ سٹی گوادر پاکستان سپر لیگ…

واٹس ایپ نے صارفین کےلیے خفیہ فیچر متعارف کرا دیا

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے خفیہ ایموجی فیچر متعارف کرا دیا جو صارفین کو صرف 15 دن تک دستیاب ہوگا۔ واٹس ایپ کا کہنا ہے کہ کمپنی نے ایک محدود وقت کے لیے ایموجی بٹن سے ری ایکٹ کرنے سے ایک خاص اینیمیشن سامنے آئے گی۔ اس اپ گریڈ کا…

ٹی بیگز استعمال کرنے والے افراد ہوجائیں ہوشیار

ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ چائے کے لیے استعمال کیے جانے والے ٹی بیگز انسانی صحت پر مضر اثرات مرتب کر سکتے ہیں۔ پلاسٹک کی آلودگی ماحولیاتی مسائل کے ساتھ مستقبل کے انسانوں کے لیے صحت کے خطرات میں اضافہ کر رہی ہے۔ غذاؤں کی پیکنگ مائیکرو…

اسٹاک ایکسچینج میں شئیرز فروخت کی رقم اب ایک دن میں ملے گی

سرمایہ کاروں کیلئے بڑی سہولت، اسٹاک ایکسچینج میں شئیرز فروخت کی رقم اب ایک دن میں ملے گی۔ اسٹاک ایکسچینج میں پہلے شئیرز کی رقم دو دن بعد سیٹلمنٹ کے ذریعے ملتی تھی، اب ٹی پلس ٹو کا فارمولا ختم کرکے ٹی پلس زیرو کا…

نورا فتیحی کی کرن اوجلہ کے لائیو کنسرٹ میں دھماکے دار ڈانس پرفارمنس

مشہور اداکارہ اور ڈانسر نورا فتیحی نے دہلی میں ہونے والے مشہور پنجابی گلوکار کرن اوجلہ کے لائیو کنسرٹ میں اپنی شاندار ڈانس پرفارمنس سے دھوم مچا دی۔ ان کی پرفارمنس نے نہ صرف حاضرین بلکہ انٹرنیٹ صارفین کو بھی متاثر کیا۔ نورا فتیحی نے…