چین مثبت معاشی ترقی اور کھلے پن کو فروغ دینا جاری رکھے گا، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں کچھ دن پہلے سینٹرل اکنامک ورک کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر ایک غیر ملکی میڈیا کے تبصرے کے حوالے سے سوال کیا گیا ۔ تبصرے میں کہا گیا کہ ایک ایسے وقت میں جب عالمی معیشت کی…

امریکہ سرد جنگ اور بالا دستی کی ذہنیت کو ترک کرے،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے چین کی فوجی اور سیکیورٹی پیش رفت پر سالانہ رپورٹ جاری کرنے پر چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ امریکی رپورٹ بھی ماضی کی رپورٹس کی طرح حقائق کو نظر…

چین فعال طور پر ڈیجیٹل ٹیکنالوجی تیار کر رہا ہے، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) انفارمیشن ٹیکنالوجی کے دور کی آمد کے ساتھ ہی پیداوار ، مواصلات ، زندگی اور سماجی حکمرانی کے طریقوں میں گہری تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں، دنیا کے تمام ممالک کے باہمی ربط اور باہمی انحصار بھی قریب سے قریب تر ہوتا جا رہا ہے،…

چین اور بھارت کو سرحدی علاقوں میں امن وامان برقرار رکھنا چاہیے، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین بھارت سرحدی مسئلے پر خصوصی نمائندوں کا 23 واں اجلاس منعقد ہوا۔ جمعرات کے روز چینی فریق کے خصوصی نمائندے، چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے چین بھارت سرحدی مسئلے اور دوطرفہ تعلقات پر بھارت کے خصوصی نمائندے اور قومی سلامتی…

مکاؤ کی معتدل متنوع معیشت نے نئی کامیابیاں حاصل کی ہیں، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ نے مکاؤ ایس اے آر حکومت کے استقبالیہ عشائیہ میں شرکت کی اور ایک اہم تقریر کی۔جمعرات کے روزشی جن پھنگ نے کہا کہ گزشتہ پانچ سالوں میں مکاؤ کی معیشت نے نئی کامیابیاں حاصل کی ہیں ، لوگوں کی فلاح و بہبود…

سی پیک کے دوسرے مرحلے کی تیاری کیلئے پاکستان سے 30ماہرین کا وفد چین پہنچ گیا

چین کی دعوت پہ سی پیک کے دوسرے مرحلے کی تیاری کیلئے پاکستان سے 30ماہرین کا وفد بدھ کوچین پہنچ گیا جو 14روزہ ورکشاپ میں شرکت کرے گا اس ورکشاپ میں پاکستانی ماہرین سے چین کے ماہرین چین کی ترقی کے تجربات کا تبادلہ کریں گے اور پاکستان کی…

پاک ،چین ماہرین پر مشتمل 14روزہ اعلیٰ سطحی ورکشاپ شروع

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پاکستان اور چین کے ماہرین پر مشتمل 14روزہ اعلیٰ سطحی ورکشاپ کا افتتاح کردیا۔ یہ ورکشاپ نیشنل ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سینٹر (این آر ڈی سی)میں منعقد کی گئی جس کا مقصد سی پیک کے دوسرے مرحلے کیلئے روڈ میپ تیار…

حکومت بلوچستان خواتین کی سرپرستی کرے ،بلا سود قرضے فراہم کئے جائیں تو بڑی تعداد میں خواتین اپنی…

چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ خواتین ہماری آبادی کا نصف حصہ ہیں بلوچستان ملک کے دوسرے صوبوں کی نسبت کم ترقی یافتہ صوبہ ہے صوبے میں ہنر مند اور تعلیم یافتہ خواتین کی کمی نہیں اگر حکومت بلوچستان…

آئی جی ایف سی کا یونیورسٹی آف تربت میں سولرائزیشن اور فرنیچر کی فراہمی کا اعلان

انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور بلوچستان (ساوٴتھ) میجرجنرل بلال سرفراز خان نے یونیورسٹی آف تربت کا دورہ کرکے یونیورسٹی کے اکیڈمک بلاک کے لیے سولرائزیشن اور ملٹی پرپز ہال کے لیے فرنیچر کی فراہمی کا اعلان کیا۔ اس موقع پر انہوں نے یونیورسٹی…

وزیراعظم نے انسانی اسمگلنگ سے متعلق عوامی آگاہی مہم کی تفصیلات طلب کر لیں

وزیراعظم شہباز شریف نے انسانی اسمگلنگ سے متعلق عوامی آگاہی کیلئے چلائی گئی مہم کی تفصیلات طلب کر لیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ انسانی اسمگلنگ کو روکنے کے معاملے پر سست اقدامات کے باعث ایسے واقعات کا دوبارہ رونما ہونا لمحہ فکریہ ہے۔ وزیر…