اولمپئین سمیع اللہ کے مجسمے سے ہاکی، گیند کے بعد چور جنگلہ بھی لے اُڑے

دنیائے ہاکی میں فلائنگ ہارس کے نام سے معروف پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپئن سمیع اللہ خان کے مجسمے کا حفاظتی جنگلہ بھی چوری ہوگیا۔ صوبہ پنجاب کے ضلع بہاولپور کے حفاظتی مجسمے کے جنگلے کو چوری کرنے کی سی سی ٹی فوٹیج بھی سوشل میڈیا…

چینی صدر کا پی ایل اے مکاؤ گیریژن کو ایک ملک، دو نظام کے لیے زیادہ خدمات سرانجام دینے کی ہدایت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے چینی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) مکاؤ گیریژن کا دورہ کیا۔ انہوں نے مسلح افواج کی مضبوط تعمیر، قومی دفاع کی کارکردگی کو بڑھانے اور مکاؤ خصوصیات کے ساتھ …

اے آئی کا وار، گوگل کا ایک بار پھر ملازمین کو نکالنے کا اعلان

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے ایک بار پھر بڑی تعداد میں اپنے ملازمین کو نوکری سے فارغ کر دیا۔کمپنی کی جانب سے اس بار انتظامی عہدوں پر موجود ملازمین (ڈائریکٹر اور نائب صدر سمیت) کی 10 فی صد تعداد کو ہدف بنایا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے…

سنکیانگ کی مرچ پر چند مغربی میڈیا اپنا فرسودہ ڈرامہ بند کریں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)حال ہی میں چند مغربی ذرائع ابلاغ نے قیاس آرائیاں کی ہیں کہ چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کی مرچ کا خام مال جبری مزدوری کی پیداوار کے زمرے میں ہوسکتا ہے۔ اس حوالے سے چین کی وزارت خارجہ کے…

ویپس میں کتنی سگریٹوں کے برابر نیکوٹین ہوتی ہے، جان کر آپ شاید ویپنگ ترک کردیں

ایک حالیہ تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ ویپ میں سگریٹ سے کئی زیادہ نکوٹین ہوتی ہے۔ امریکا میں 16 لاکھ سے زیادہ مڈل اور ہائی اسکولوں کے طلبا نے 2023 میں ویپنگ کرنے کی اطلاع دی اور تقریباً 90 فیصد نے ذائقہ دار بخارات کا استعمال کیا لیکن یہ صرف…

چین کے سنکیانگ کی مجموعی درآمدی اور برآمدی مالیت تاریخ میں پہلی بار 400 ارب یوآن سے تجاوز کر گئی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ارمچی کسٹمز سے ملنے والی اطلاع کے مطابق پہلے 11 ماہ میں چین کے سنکیانگ ویغورخوداختیار علاقے کی مجموعی درآمدی و برآمدی مالیت 403.11 ارب یوآن رہی جو سال بہ سال 26 فیصد کا اضافہ ہے اور یہ شرح نمو…

ایک ملک دو نظام کی پالیسی نئے مرحلے میں داخل ہوچکی ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)مکاؤ کی وطن واپسی کی پچیسویں سالگرہ کی تقریبات اور مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کی چھٹی حکومت کی حلف برداری کی تقریب مکاؤ ایسٹ ایشین گیمز جمنازیم میں منعقد ہوئی۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل…

چینی صدر کی مکاؤ کی وطن واپسی کی 25 ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)مکاؤ کی وطن واپسی کی 25 ویں سالگرہ کی تقریبات اور مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کی چھٹی مدت کی حکومت کی حلف برداری کی تقریب جمعہ کی صبح مکاؤ ایسٹ ایشین گیمز جمنازیم میں منعقد ہوئی۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے…

چین امریکہ تعاون بہت سے عظیم امور انجام دے سکتا ہے، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی میڈیا نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ دسمبر کے وسط سے چین اور امریکہ کے درمیان کثیر الجہتی بات چیت ہوئی ہے: چین امریکہ اقتصادی ورکنگ گروپ کا ساتواں اجلاس اور فنانشل ورکنگ گروپ کا ساتواں اجلاس یکے بعد دیگرے منعقد ہوئے۔…

چینی صدر کا مکاؤ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا دورہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے مکاؤ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا دورہ کیا جہاں انہیں چینی ادویات میں معیاری…